مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ چین اور روس افریقہ سے سیکڑوں امریکی فوجیوں کے انخلا کا باعث بنے ہیں۔
امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ کی توجہ روس اور چین پر مرکوز ہوگئی ہے اس لئے امریکہ اپنے سیکڑوں فوجیوں کو افریقہ سے نکال رہا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ نے چین اور روس کو امریکہ کے لئے خطرہ قراردیدیا ہے۔
آپ کا تبصرہ